ثنائی عددی نظام
ثنائی عددی نظام یا صرف ثنائی نظام (binary numeral system)، جسے دو اساس یا اساس-۲ عددی نظام بھی کہاجاتا ہے، ایک عددی نظام جو دو علامات، عموماً 0 اور 1 کو استعمال کرتے ہوئے، عددی اقدار (numeric values) پیش کرتا ہے.