پیامبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 18:48، 3 مارچ 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''پیام بر''' یا '''پیامبر''' <small>(messenger)</small> ایک ایسا شخص جو پیغامات اور خطوط وغیرہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پ…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

پیام بر یا پیامبر (messenger) ایک ایسا شخص جو پیغامات اور خطوط وغیرہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا کام کرتا ہے.



تسمیات

پیامبر دراصل فارسی کے دو الفاظ پیام اور بر کی مرکب اصطلاح ہے [1] اور اِس کی جمع پیامبران کی جاتی ہے. اِس کیلئے اُردو میں اَور بھی الفاظ مستعمل ہیں جیسے پیغامبر [2] یا پیغمبر [3]، پیغام رساں [4]. قاصد کا لفظ خاص طور پر اُس پیامبر کیلئے مستعمل ملتا ہے [5] جو سرکاری اداروں میں پیغام رسانی کا فعل سرانجام دیتا ہو.


شمارندیات


حیاتیات و کیمیاء

  • کیمیائی پیامبر یا انگیزہ، ایک سالمہ جو خلیاتی اشارہ کاری کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.



نیز دیکھئے



حوالہ جات



بیرونی روابط



ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔