نویاتی توانائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:25، 17 جولائی 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''نویاتی توانائی''' <small>(nuclear power)</small>، کوئی بھی ایسی نویاتی طرزیات جو منضبط نویاتی تعاملات کے ذری...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نویاتی توانائی (nuclear power)، کوئی بھی ایسی نویاتی طرزیات جو منضبط نویاتی تعاملات کے ذریعے جوہری نویہ سے قابلِ استعمال توانائی نکالنے کیلئے بنائی جاتی ہے.نویاتی انشقاق ہی واحد طریقہ ہے جو آجکل استعمال میں ہے، تاہم دوسرے طریقے جو شاید مستقبل میں استعمال کئے جائیں میں نویاتی ائتلاف اور تابکاری تنزل شامل ہیں.






نیز دیکھئے