ٹائپ فیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:28، 3 ستمبر 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: طبعہ تخطیط میں، '''طبعہ رُخ''' <small>(typeface)</small> دراصل، ایک خاص طرزی اِکائی میں طرحا گیا، ایک یا زیادہ ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

طبعہ تخطیط میں، طبعہ رُخ (typeface) دراصل، ایک خاص طرزی اِکائی میں طرحا گیا، ایک یا زیادہ جسامتوں میں، ایک یا زیادہ نویسات کا ایک مجموعہ جن میں سے ہر کوئی ایک ہم وزن glyphs کے مجموعہ پر مشتمل ہوتا ہے.

طبعہ رُخ عموماً حروف کے ایک ابجدیہ، اعداد، اور تنقیطی نشانات پر مشتمل ہوتا ہے، اِس میں ideogram اور علامات بھی ہوسکتے ہیں.







نیز دیکھئے