تعقیب
تعقیب سے مراد ہوسکتا ہے:
- بند تعقیب (closed captioning)، کسی نمائش کے اُس سمعی حصّے کا متن اُن لوگوں کو دستیاب کرنا جو اُس کو سننے سے قاصر ہوں.
- ذیلی عنوان (subtitle)، فلموں میں گفتگو کا متنی نسخہ
- تعقیب تصویر (photo caption)، خاص نشر شدہ تصاویر بارے وضاحتی متن