پروجیکٹائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:57، 27 جولائی 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''قذیفہ''' (projectile) کوئی بھی ایسی شے ہے جسے خلاء (خالی یا ناخالی) میں قوت لگاکر پھینکا گیا ہو۔ اگرچہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قذیفہ (projectile) کوئی بھی ایسی شے ہے جسے خلاء (خالی یا ناخالی) میں قوت لگاکر پھینکا گیا ہو۔ اگرچہ، پھینکی گئی گیند بھی ایک قذیفہ ہے، تاہم قذیفہ کی اِصطلاح سے عام ترین مفہوم میں مراد کوئی اسلحہ ہوتا ہے۔


اشتقاقیات

قذیفہ دراصل عربی زبان کے مصدر لفظ قذف سے بنی اِصطلاح ہے جس کی ایک معنی پھینکنے کے ہوتے ہیں۔ قذیفہ کی جمع قذائف ہے۔

نیز دیکھئے