موپڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 02:57، 13 اگست 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|ایک یورپی محرکاب '''مُحَرِّکاب''' (moped) ایک قسم کا کم طاقتی آلی چرخہ ہے جس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
ایک یورپی محرکاب

مُحَرِّکاب (moped) ایک قسم کا کم طاقتی آلی چرخہ ہے جسے کم سے کم اجازت نامہ ضروریات کے ساتھ بچت دار اور نسبتاً محفوظ نقحمل مہیّا کرنے کیلئے بنایا جاتا ہے۔

اوّل تمام محرکابات دوچرخی رکابوں سے لیس ہوتے تھے، تاہم اَب یہ اِصطلاح کم طاقت والے (اور بعض اوقات کفایت شعار) گاڑیوں کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔

اشتقاقیات

محرکاب کی اِصطلاح دراصل دو الفاظ محرک اور رکاب کا مجموعہ ہے (محرک + رکاب = محرکاب


نیز دیکھئے