اجارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 14:33، 18 اگست 2011ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''اجارہ''' یا '''اجارہ نامہ''' (lease) ایک ایسا ٹھیکا یا دستاویز (پٹا) جو کسی خاص کرایہ کے بدلے میں کسی خاص وق...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اجارہ یا اجارہ نامہ (lease) ایک ایسا ٹھیکا یا دستاویز (پٹا) جو کسی خاص کرایہ کے بدلے میں کسی خاص وقت کے دوران کسی ملکیت یعنی جائداد یا اثاثے کے استعمال یا قبضہ کی اِجازت دیتا ہے۔

جائداد کے مالک کو مستاجر (پٹی دار) اور اُجرت یا معاوضہ دے کر تصرّف کرنے والے کو اجارہ دار (ٹھیکا دار) کہاجاتا ہے۔

متعلقہ الفاظ:

  • استیجاری : Leased / Rental
  • ایجار : Rent
  • ایجاری: Rental
  • اجارت: Leasing

نیز دیکھئے