Jump to content

"حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
طبیعیات میں، حرارت، توانائی ہے جو کہ (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے. اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے. <br />
جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہوتا ہے تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے. اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہاجاتا ہے.
[[زمرہ:علمطبیعیات]]
8,794

ترامیم