"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«پومپئو ایلدرووندینی (پیدائش: 1677ء– وفات: 1735ء) اطالوی مصور تھا۔ نشاۃ ثانی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:14، 11 اپریل 2017ء

پومپئو ایلدرووندینی (پیدائش: 1677ء– وفات: 1735ء) اطالوی مصور تھا۔ نشاۃ ثانیہ کے اہم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

سوانح

پومپئو 1677ء میں بولونیا میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے عم زاد توماسو ایلدرووندینی سے سیکھا۔ مصوری کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ کلیساؤں، محلات میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ ویانا کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ 1735ء میں 58 سال کی عمر میں روم میں فوت ہوا۔