"یوسف خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
205 بائٹ کا اضافہ ،  12 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: پاکستانی فلمی اداکار۔یوسف خان اور سلطان راہی نے کم و بیش ایک ہی زمانے میں اداکاری شروع کی تھی۔ سلطان...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[Image:Yosf khan.jpg|framepx|thumb|left|یوسف خان]]پاکستانی فلمی اداکار۔یوسف خان اور سلطان راہی نے کم و بیش ایک ہی زمانے میں اداکاری شروع کی تھی۔ سلطان راہی سٹیج کے اردو ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیا کرتے تھے جبکہ یوسف خان کو اردو فلموں میں سائیڈ ہیرو اور بعد میں ہیرو کا کردار بھی ملنے لگا۔ عجیب بات ہے کہ اردو میں کام شروع کرنے والے اِن اداکاروں کو اصل شہرت پنجابی سنیما میں حاصل ہوئی۔
 
== آغاز ==
 
زندگی کے آخری ایام میں یوسف خان نے بڑے زور شور سے بھارتی فلموں کے خلاف تحریک شروع کی دی تھی۔ اس سلسلے میں انہوں نے اپنے شدید تعصب کی کبھی پردہ پوشی نہیں کی تھی اور کھلے لفظوں میں ہمیشہ بھارتی فلموں اور اداکاروں کی مذمت کی تھی، انڈین فلموں کے خلاف ان کا جوش و جنوں آخری دنوں میں تشدد کی حدوں کو چھونے لگا تھا
 
== انتقال ==
 
۱۹ ستمبر ۲۰۰۹ کو لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔
 
[[Category:اداکار]]
[[Category:پاکستانی اداکار]]
[[Category:پاکستانی شخصیات]]
[[Category:شخصیات]]
6,135

ترامیم

فہرست رہنمائی