"اگر بشرط اگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ریاضی مسلئوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح
ریاضی مسلئوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح
*انگریزی مخفف: iff
*انگریزی مخفف: iff
* اسی صورت، اور صرف اسی صورت = if and only if
* اگر بشرطَ اگر = if and only if

یہ دو رویہ implication ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:
یہ دو رویہ implication ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:
: "بیان ''A''، اسی صورت، اور صرف اسی صورت، بیان ''B''"
: "بیان ''A''،اگر بشرطَ اگر ، بیان ''B''"
:(انگریزی ترجمہ: "''Statement A'' if and only if ''Statement B''")
:(انگریزی ترجمہ: "''Statement A'' if and only if ''Statement B''")
تو اس کا مطلب ہے:
تو اس کا مطلب ہے:

نسخہ بمطابق 00:45، 26 ستمبر 2006ء

ریاضی مسلئوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح

  • انگریزی مخفف: iff
  • اگر بشرطَ اگر = if and only if

یہ دو رویہ implication ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:

"بیان A،اگر بشرطَ اگر ، بیان B"
(انگریزی ترجمہ: "Statement A if and only if Statement B")

تو اس کا مطلب ہے:

  1. کہ اگر بیان A لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان B لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
  2. کہ اگر بیان B لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیانA لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)

ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں:

جس کا مطلب ہے کہ:

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات