"فرازروی اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م First ascent بجانب فتح اول منتقل
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:59، 24 جولائی 2010ء

کوہ پیمائی میں کسی پہاڑی چوٹی کو قابل ثبوت انداز میں پہلی بار کامیابی سے سر کرنے کو پہلی فتح کہتے ہیں۔ چونکہ چوٹی تک پہنچنے کے ایک سے زیادہ راستے ہو سکتے ہیں اسلئے کسی مخصوص راستے سے پہلی بار چوٹی تک پہنچنے کو اس راستے سے پہلے فتح کہا جاتا ہے۔ پہلی فتح اس لحاظ سے قابلِ ذکر ہوتی ہے کہ اس میں حقیقی دریافت اور خطرات کا سامنا ہوتا ہے۔ بعد کی کوششیں پہلی فتح میں اکٹھی کی گئی معلومات کی بنیاد پر نسبتاً آسان ہوجاتی ہیں۔