"حیدرآبادی حلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائک
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
حیدرآبادی حلیم (Hyderabadi Haleem) ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے. حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنی ہوئی ایک ڈش ہے. یہ اصل میں ایک عرب ڈش ہے اور نظام (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دورحکومت میں چاوش لوگوں کے ذریعے متعارف کرائی گئی. مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے ایک منفرد حیدرآبادی حلیم بن گئی، جو 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوئی۔
حیدرآبادی حلیم ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے۔ حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنا ایک پکوان ہے۔ یہ اصلاً ایک عرب پکوان ہے اور نظام حیدرآباد (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دور حکومت میں اسے چاؤش لوگوں نے متعارف کرایا۔ مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے ایک منفرد حیدرآبادی حلیم بن گئی، جو 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوئی۔

حیدرآبادی حلیم کو وہی درجہ حاصل ہے جو حیدرآبادی بریانی کو حاصل ہے. حیدرآبادی حلیم کولوگ شادیوں، جشن اور دیگر سماجی مواقع پرتو رکھتےہی ہیں مگر خاص طورپر رمضان المبارک کے دوران افطار میں یا افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اکثر کا کہنا یہ ہے کہ حیدرآبادی حلیم فوری طور پر توانائی فراہم کرتی ہے اورقوت میں اضافہ کرتی ہے. یہ رمضان کے خاص ڈشوں میں سے ایک ہے. اس کی ثقافتی اہمیت اور مقبولیت کی شناخت کی وجہ سے 2010 عیسوی میں اسے بھارتی جی آئی ایس (GIS) رجسٹری آفس کی طرف سے جغرافیکل انڈیکیشن اسٹاٹس (GIS) عطا کیا گیا تھا، اس حیثیت کو حاصل کرنے کے لیے یہ بھارت کی پہلی گوشت کی ڈش ہے.
حیدرآبادی حلیم کو وہی درجہ حاصل ہے جو حیدرآبادی بریانی کو حاصل ہے۔ حیدرآبادی حلیم کو لوگ شادیوں، جشن اور دیگر سماجی مواقع پر تو رکھتے ہی ہیں مگر خاص طور پر رمضان المبارک میں افطار میں یا افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اکثر کا کہنا ہے کہ حیدرآبادی حلیم فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اور قوت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ رمضان کے خاص پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی ثقافتی اہمیت اور مقبولیت کی وجہ سے 2010ء میں اسے بھارتی جی آئی ایس (GIS) رجسٹری آفس کی طرف سے جیوگرافیکل انڈیکیشن اسٹیٹس (GIS) عطا کیا گیا تھا۔ بھارت میں حلیم اس حیثیت کو حاصل کرنے والا گوشت کا پہلا پکوان ہے۔

نسخہ بمطابق 20:28، 2 جولائی 2018ء