"میجر جنرل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نشان امتیاز کا نگار خانہ شامل کیا |
م املا درست کی (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[میجر]] جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل '''جنرل''' اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://aajkal.com.pk/2019/12/63771/|title=4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔|date=04/12/2019|accessdate=12اپریل ، 2020|website=|publisher=AajKal|last=|first=}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://jang.com.pk/news/745370|title=پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی|date=14 مارچ ، 2020|accessdate=اپریل 12، 2020|publisher=Daily Jang|website=|last=|first=}}</ref> میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے ہیں ، جن میں '''دس ہزار''' سے '''سولہ ہزار''' فوجی ہوتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://mimirbook.com/ur/45d4ca4e496|title=تقسیم فوج|date=|accessdate=12اپریل ، 2020|website=MimirBook|publisher=Mimir Book|last=|first=}}</ref> [[دولت مشترکہ ممالک]] میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ <ref>{{Cite web|url=https://www.paknavy.gov.pk/ranks.html|title=LIFE IN PN:RANKS|date=|accessdate=April 12, 2020|website=PAKISTAN NAVY|publisher=Defenders of Sea Frontiers|last=|first=}}</ref> |

[[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، |
[[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجر جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔ |
||
== نشان امتیاز == |
== نشان امتیاز == |
نسخہ بمطابق 16:24، 12 اپریل 2020ء
میجر جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔[1][2] میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے ہیں ، جن میں دس ہزار سے سولہ ہزار فوجی ہوتے ہیں۔[3] دولت مشترکہ ممالک میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ [4]
مشرقی یورپ کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجر جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔
نشان امتیاز
-
پاکستان آرمی
-
افغان نیشنل آرمی
-
آسٹریلین آرمی
-
آسٹرین آرمڈ فورسز
-
بنگلہ دیش آرمی
-
آرمڈ فورسز آف بوسنیا
-
کولمبین آرمی
-
کروشین آرمی
-
چیک آرمی
-
مصری فوج
-
فننش آرمی
-
جارجیائی مسلح افواج
-
جرمن بنڈس ہار (آرمڈ فورسز)
-
نیشنل پیپلز آرمی (ووکسمارائن)
-
یونانی آرمی
-
گیانا ڈیفنس فورس
-
انڈین آرمی
-
انڈونیشی فوج
-
ایرانی فوج (سرلشکر)
-
ایرانی سرلشکر
-
اطالوی فوج
-
جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس
-
جمہوریہ میسیڈونیا کی فوج
-
ناروے کی فوج
-
رائل نیدرلینڈ آرمی
-
فلپائنی فوج
-
پولش آرمی
-
پرتگالی فوج
حوالہ جات
- ↑ "4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔"۔ AajKal۔ 04/12/2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020
- ↑ "پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی"۔ Daily Jang۔ 14 مارچ ، 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 12، 2020
- ↑ "تقسیم فوج"۔ MimirBook۔ Mimir Book۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020
- ↑ "LIFE IN PN:RANKS"۔ PAKISTAN NAVY۔ Defenders of Sea Frontiers۔ اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2020
«میجر جنرل» دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا میں بھی ہوسکتا ہے۔ ان سے مربوط کرنے کے لیے ویکی ڈیٹا کرنے کی ضرورت ہے، طریقہ ملاحظہ فرمائیں:معاونت:بین اللسانی روابط۔ |