"توپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
949 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
←‏توپ: درستی قواعد
(←‏توپ: درستی قواعد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
[[فائل:TheTsarCannonJuly2004.jpg|175px|تصغیر|بائیں|زار توپ، اب تک بنائی گئی توپوں میں سب سے بڑی توپ۔<ref>{{cite book|title=Guinness Rekordbok|year=1996|isbn=91-37-10723-2|page=204|language=[[سونسکا|Swedish]]|author=översättning och bearbetning: Folke Günther ...|publisher=Forum|location=Stockholm}}</ref>]]
 
توپ : (Cannon) : ایک فوجی اسلحہ ہے جو وسطی دور میں خوب استعمال میں آیا۔ آج کل اس کی شکل جدید ہے۔توپ کا پہلا استعمال چین میں کیا گیا تھا بعدازاں مسلمانوں نے توپ کو استعمال کیا اور اس کو مزید فروغ دینے میں کامیاب ہوگئے. توپ کو جنگوں میں بھی بہت بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا اس ہتھیار نے گزشتہ جنگوں کے بر عکس تباہی پھیلانے میں مدد کی. اس ہتھیار کو 1260 کی عین جالوت جنگ میں بھی استعمال کیا گیا اس کا استعمال محاصرہ قسطنطنیہ 1453 میں بھی استعمال کیا گیا اور اس ہتھیار نے اہم کردار ادا کیا توپ کو ہندوستان میں پہلی بار ظہیر الدین بابر کے دور میں استعمال کیا گیا اس ہتھیار کو پانی پت کی تیسری جنگ میں احمد شاہ ابدالی نے استعمال کیا
توپ : (Cannon) : ایک فوجی اسلحہ ہے جو وسطی دور میں خوب استعمال میں آیا۔ آج کل اس کی شکل جدید ہے۔
#
*
*
 
== مزید دیکھیے ==
گمنام صارف

فہرست رہنمائی