"ایمازون ایکڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:37، 30 ستمبر 2021ء

ایمازون ایکڑ ایک اس کمیونٹی تھی جو فقط خوایتن کے لیے مختص نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں تھی اور1970 کی دہائی سے 1980 کے وسط تک قائم رہی۔

ا س کی بنیاد میلبورن اور سڈنی ریڈیکلسبین کی خواتین نے رکھی تھی ، بشمول  کیرن ہِگز کے  جو کہ اپنی معاشرتی زندگی سے مطمئن نہیں تھیں اور زندگی گزارنے کے گروہی طریقوں کے ساتھ تجربہ کرنا چاہتی تھیں۔ و3و و5و و6و

زمین کی خریداری آسٹریلوی ہم جنس پرست اور حقوق نسواں کی خواتین کی طرف سے عطیہ کردہ رقم سے کی گئی تھی۔ 1974 کے موسم گرما تک ،یہاں تقریبا  25 باشندے تھے۔ و8و