خبریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خبر (news)، کوئی بھی نئی معلومات یا حالیہ واقعات کی معلومات ہیں جو عام طور پر خبررساں اِدارے پیش کرتی ہیں۔

تعریف[ترمیم]

خبر کی دنیا بہت وسیع ہے اور اسی لیے اسی نسبت سے اس کی تعریفات بھی بہت وسیع ہیں۔ بسا اوقات یہ تعریفیں ایک دوسرے کے متضاد نظر آتی ہیں لیکن دراصل یہ خبر کو دیکھنے کا زاویہ ہے جہاں سے تعریف مرتب کرنے والا خبر کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر خبر کی چند ایک معروف تعریفیں مندرجہ ذیل ہیں

’اگر کتا انسان کو کاٹے تو یہ خبر نہیں لیکن اگر انسان کتے کو کاٹے تو یہ خبر ہے‘.

’خبر وہ اطلاع ہے جسے کوئی ایک شخص چھپانا چاہتا ہے جبکہ دیگر تمام لوگ اسے مشتہر کرنا چاہتے ہیں‘.

’خبر کوئی بھی ایسی چیز ہوسکتی ہے جودلچسپ ہوجس کا تعلق دنیا میں ہونے والے واقعات سے ہو‘.

  • فرانسیسی صحافی ہاولے کے مطابق

’ اچھی خبر کوئی خبر نہیں ہوتی‘.

  • کینیڈین ماہر ابلاغیات کے مطابق

’ حقیقی خبر کوئی بدخبری ہی ہوتی ہے‘.

’ خبر تاریخ کا پہلا مسود ہ ہوتا ہے‘

’’ ہر وہ واقعہ خبر ہے جو درست ہو۔ لوگوں کے لیے دلچسی کا باعث ہو جس کے متعلق لوگ جاننا اور اخبار نویس بتانا چاہتا ہو۔

  • آکسفورڈ لغت(انگریزی) میں

خبر ’’ نئی اطلاع، تازہ واقعات کی رپورٹ کو کہتے ہیں۔

ان تمام تعریفوں سے جامع تر تعریف مندرجہ ذیل اخذ ہوتا ہے کہ حالیہ واقعات سے متعلق ایسی قابل ذکر نو موصولہ اطلاع کو خبر کہتے ہیں جو نشرو اشاعت سے وابستہ کسی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

Weath Updates

خبریں

سانچہ:Citation Style documentation/

غیر-آزاد ذرائع ابلاغ معلومات
تفصیل

No description given. Please edit this file's description page and provide one.

ماخذ No source specified. Files without a source may be deleted without notice. Please edit this file's description page and provide one.
استعمال حصہ

No information on the portion used is given. Please edit this file's description page and provide some.

کم ریزولیوشن?

No information on the minimality of resolution, bit rate or fidelity is given. Please edit this file's description page and provide some.