خرم شہزاد (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خرم شہزاد
ذاتی معلومات
پیدائش25 نومبر 1999ء (عمر 23 سال)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018-19ءحبیب بینک لمیٹڈ
2019ء-تاحالبلوچستان کی ٹیم
ماخذ: Cricinfo، 29 ستمبر 2021ء

خرم شہزاد (پیدائش:25 نومبر 1999ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] انہوں نے 16 اکتوبر 2018ء کو قائد اعظم ایک روزہ کپ 2018-19ء میں حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔[2] ستمبر 2019ء میں، انہیں قائد اعظم ٹرافی 2019-20ء کے لیے بلوچستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔[3][4] انہوں نے 6 اکتوبر 2020ء کو بلوچستان کے لیے قومی ٹی/20 کپ 2020-21ء میں ٹوئنٹی 20 کی شروعات کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Khurram Shahzad". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018. 
  2. "Pool A, Quaid-e-Azam One Day Cup at Faisalabad, Oct 16 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018. 
  3. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season". Pakistan Cricket Board. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019. 
  4. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019.