فن خطاطی
ظاہری ہیئت
(خطاط سے رجوع مکرر)

فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔ خطاطی جسے انگریزی میں calligraphy کہا جاتا ہے۔ خطاطی لغت میں لکھنے کو کہتے ہیں، جو دیکھنے میں بہت خوبصورت اور دلکش نظر آتا ہے۔ طبقہ صناعت میں اہل قلم اس شخص کوکہتے ہیں جو حروفکو ایسیانفرادی اور امتیازی شکل و صورتکا لباس پہنائے جس سے انسان کے بوشیدہ جذبات کی ترجمانی ہو۔ Hifza Parwaiz GN7327 AMU
میں خط نستعلیق کو سب سے زیادہ اپنایا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]نگارخانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- My Name in Arabic - Free Arabic Calligraphy
- Calligraphy Islamicآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ calligraphyislamic.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) - اسلامی خطاطی
- Gallery of Arabic calligraphyآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ arabworld.nitle.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) - National Institute for Technology and Liberal Education
- Samples of Islamic calligraphy
- Islamic Calligraphy in the Library of Congress, Washington D.C.
- C.A.U.S. – Alphabets and Calligraphyآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ caus.it (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)