افق سماوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دائرہ افق سماوی سے رجوع مکرر)

وہ محیط دائرہ جہاں زمین اور آسمان باہم ملے ہوئے نظر آتے ہیں، دائرہ افق سماوی یا افق سماوی (انگریزی: Celestial Horizon) کہلاتا ہے۔ جب آپ زمین پر کھڑے ہوں تو آپ کے خط عمود سے 90 ڈگری پر واقع دائرہ، دائرہ افق سماوی ہے.