دارالمعمرین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ہوگلی، بھارت میں واقع ایک دارالمعمرین مرکز

دارالمعمرین (انگریزی: Retirement homes یا Old age homes) ایسے ہمہ افراد رہائشی مراکز ہوتے ہیں جو ان سن رسیدہ لوگوں کے لئے ہوتے ہیں جو اپنے خاندانوں کے ساتھ نہیں رہتے یا وہ بے آسرا اور بے یارو مدد گار ہوتے ہیں.[1]

بھارت میں دارالمعمرین[ترمیم]

بھارت میں ایک ہزار سے بھی زیادہ دارالمعمرین ہیں. ان میں سے زیادہ تر دارالمعمرینوں میں مفت ٹھہرنے کا بندوبست میں موجود ہے۔ کچھ مراکز ادائیگی پر مبنی خدمت کی قسم اور معیار کی بنیاد پر چلائے جاتے ہیں۔ طعام ، رہائش اور طبی سہولتوں کے علاوہ بھارت کے زیادہ تر دارالمعمرین میں شریک بوڑھے افراد کے لئے يوگا کے ریاض کی کلاسوں کا بھی انتظام کیا جاتا ہے۔ سن رسیدہ لوگوں میں ٹیلی فون اور مواصلات کے دیگر ذریعے بھی مہیا کرائے جاتے ہیں تاکہ وہاں قیام پزیر لوگ اپنے پیاروں سے رابطہ برقرار رکھ سکیں۔[2]

دن کی دیکھ بھال کے مراکز[ترمیم]

کچھ مراکز بڑھاپے میں دن میں دیکھ بھال کرنے والے (ڈے کیئر سینٹر) بھی ہیں۔ ان مراکز میں معمر افراد کی صرف دن میں دیکھ بھال کی جاتی ہے۔

پاکستان میں دارالمعمرین[ترمیم]

دنیا کے دیگر ممالک میں دارالمعمرین[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]