دار الہدى اسلامک اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جامعة دار الھدٰى اسلامی (Darul Huda Islamic University) ایک اسلامی یونیورسٹی ہے، [1] شہر جماد، کیرلا، بھارت میں واقع ہے۔ یونیورسٹی کی بنیاد 25 دسمبر، 1983 ء میں رکھی گءی اور یونیورسٹی نے 26 جون، 1986 میں کام کا آغاز کیا۔ دار الهدى یونیورسٹی اسلامی دنیا کی یونیورسٹیوں کے فیڈریشن کی ایک رکن ہے [2] اور یونیورسٹی کے چانسلر سید حیدر علی شهاب تنگل ہیں، [3] اور شیخ شرشيري زين الدين مسليار معاون صدر [4] اور ڈاكٹر بهاء الدين محمد ندوي یونیورسٹی کے وايس چانسلر ہیں، [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ا رسمي وبسايٹ"۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "یونیورسٹیوں کے فیڈریشن کے وبسايٹ"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "رسمي وبسايٹ، چانسلر"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "رسمي وبسايٹ، برو چانسلر"۔ مورخہ 8 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "رسمي وبسايٹ، وايس چانسلر"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)