تاریخی سیاہ فام کالج اور جامعات
Appearance
(ریاستہائے متحدہ میں تاریخی سیاہ فام کالج اور جامعات سے رجوع مکرر)
تاریخی سیاہ فام کالج اور جامعات (Historically black colleges and universities) ریاستہائے متحدہ میں اعلیٰ تعلیم کے ایسے ادارے ہیں جو سول رائٹس ایکٹ 1964ء سے قبل افریقی-امریکی برادری کے لیے قائم کیے گئے تھے۔