ٹاؤن شپ (ریاستہائے متحدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ٹاؤن شپ (Township) ریاستہائے متحدہ میں ایک چھوٹا جغرافیائی علاقہ ہے۔ ٹاؤن شپ کا سائز 6 تا 4 مربع میل (15.6 مربع کلومیٹرتا 140.4 مربع کلومیٹر)، جبکہ عمومی معیار 36 مربع میل (93 مربع کلومیٹر) ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. David Long۔ "Townships" (پی‌ڈی‌ایف)۔ StoryLines Midwest۔ American Library Association۔ Discussion Guide No. 1۔ مورخہ نومبر 20, 2012 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]