مارک اپ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زبان تدوین سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

مارک اپ زبان یا زبان تدوین (markup language)، ایسے تدوینی طریقہ کار کا نام ہے کہ جسمیں متن اور متن سے متعلق اضافی ہدایات (اشارہ گزاری / markup) استعمال کیے جاتے ہیں۔ متن سے متعلق اضافی معلومات (تدوین یا اشارہ گزاری)، دراصل اس کے نمائشی پہلو یا اس اظہار کے بارے میں ہوتی ہیں کہ جن میں وہ متن نظر آتا ہے۔ اس طرح کی زبانوں کی ایک اچھی مثال، ومزت (HTML) ہے جو جال محیط عالم (world wide web) کی تیاری میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔