زرکونیئم
Appearance
(زرصر سے رجوع مکرر)
زرکونیئم یا زرکونیئم ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Zr ہے اور جوہری عدد 40 ہے۔ زرکونیئم کا نام معدنی زرقون کے نام سے لیا گیا تھا۔ اس لفظ کا تعلق فارسی "زرگون" سے ہے جو زرکونیئم کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ یہ ایک چمکدار، سرمئی سفید، مظبوط منتقلی دھات (transition metal) ہے جو قریب سے ہفنیئم سے مشابہت رکھتی ہے اور کچھ حد ٹائٹینیئم سے۔
نام
انگریزی (زرکونیئم)
- زرکون = زرقون
- یئم = عنصر
اردو (زرکونیئم)
- زرقون = زرقون
- صر = عنصر