زیلانت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زی لینڈ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
زیلینڈ یا نیوزی لینڈ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
زی لینڈ
Zeeland
نیدرلینڈز کا صوبہ
زی لینڈZeeland کا پرچم
پرچم
زی لینڈZeeland کا قومی نشان
قومی نشان
ترانہ: Zeeuws volkslied
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع
نیدرلینڈز میں زی لینڈ کا محل وقوع
ملک نیدرلینڈز
دار الحکومت مڈلبرگ
حکومت
 • کنگز کمشنر ہان پولمان
رقبہ
 • زمین 1,788 کلو میٹر2 (690 مربع میل)
 • آبی 1,146 کلو میٹر2 (442 مربع میل)
رقبہ درجہ دسواں
آبادی (2006)
 • زمین 380,186
 • درجہ بارہواں
 • کثافت 210/کلو میٹر2 (550/مربع میل)
 • کثافت درجہ دسواں
آیزو 3166 رمز NL-ZE
مذہب (2005) پروٹسٹنٹ 30%
کیتھولک 20%
مسلم 1.5%
ویب سائٹ www.Zeeland.nl

زیلانت یا زی لینڈ (Zeeland اور Zealand) ہالینڈ کا مغربی ترین صوبہ ہے۔ صوبہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع ہے جس میں جزائر کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ اس کا دار الحکومت مڈلبرگ (Middelburg) ہے۔