سونتی (تہوار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیوی لکشمی کی ایک پینٹنگ
Bunting over a street in Kathmandu saying Bhintuna (best wishes) for the new year
Kija Puja being performed with mandala

سونتی (ہندی: स्वन्ति) نیپال میں ایک تہوار ہے جو پانچ دنوں تک منایا جاتا ہے۔ یہ نیوار قوم کا سب سے برا تہوار ہے۔ یہ تہار (تہوار) یا دیوالی کے مقابلہ کا تہوار ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]