سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سینکڑوں ہزاروں باشندوں کا شہر کا ان شہروں کو کہا جاتا ہے جن کی آبادی کم از کم 100,000 افراد پر مشتمل ہو۔

دنیا میں موجود بڑے شہر[ترمیم]

ان شہروں کی تعداد دنیا بھر میں 4000 ہیں، جن کی آبادی 100,000 یا اس سے زائد ہے۔

جرمنی[ترمیم]

جرمنی کے بڑے شہر
دورتموند (جرمنی)

2010 کے اختتام تک جرمنی میں 80 شہر تھے جن کی آبادی 100,000 سے زائد تھی۔