تعلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سیکھنا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

تعلم(Learning) کسی بھی چیز کا علم، رویے، قابلیت، اقدار، ترجیحات یا معلومات اگر پہلے سے موجود ہوں تو ان میں تبدیلی یا اگر موجود نا ہوں تو ان کا نیا حصول ہے۔