عوامی کمپنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شرکت عام سے رجوع مکرر)

عوامی کمپنی سے مراد ایسی کمپنی ہوتی ہے جس کے حصص کسی بڑے ایکسچینج یعنی سہامی منڈی پر تبادلہ کیے جائیں۔