میٹروپولیٹن بورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شہری بورو سے رجوع مکرر)

میٹروپولیٹن بورو (Metropolitan borough) انگلستان میں شہری کاؤنٹی کی ایک ذیلی تقسیم ہے جو 1974ء میں تخلیق کی گئی ہے-

میٹروپولیٹن بروز کی فہرست[ترمیم]

میٹروپولیٹن کاؤنٹی میٹروپولیٹن اضلاع تعداد کاؤنٹی آبادی
مانچسٹر عظمی مانچسٹر، Bolton، Bury، Oldham، Rochdale، سالفورڈ، Stockport، ٹیمسائڈ، ٹریفرڈ، ویگان 10 2,573,200
مرزیسائڈ لیورپول، Knowsley، St Helens، Sefton، ویرال 5 1,365,000
جنوبی یارکشائر شیفیلڈ، Barnsley، ڈانکاسٹر، روتھرham 4 1,290,000
ٹائن اور وئیر نیوکیسل اپون ٹائین، Gateshead، جنوبی Tyneside، شمالی Tyneside، سنڈرلینڈ 5 1,089,400
مغربی مڈلینڈز برمنگھم، کووینٹری، ڈڈلی، سینڈویل، Solihull، Walsall، وولورہیمپٹن 7 2,591,300
مغربی یارکشائر لیڈز، بریڈفورڈ، کلڈرڈیل، کرکلیز، ویکفیلڈ 5 2,161,200