علم گروہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علم کلیہ سے رجوع مکرر)

طب و حکمت کی وہ شاخ جس میں گردوں کی تشریح، فعلیات، امراضیات اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے علم گروہ (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اس کے لیے طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔