فائل:WAQAS SHAH.jpg

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اصل فائل(1,200 × 1,600 پکسل، فائل کا حجم: 443 کلوبائٹ، MIME قسم: image/jpeg)

اس فائل میں کوئی اجازت نامہ موجود نہیں ہے۔ تمام فائلوں میں اجازت نامہ کی معلومات کا ہونا ضروری ہے'' اور جب تک اجازت نامہ کی معلومات شامل نہیں کی جاتیں، فائل کو حذف کر دینا چاہیے۔ اگر اجازت نامہ سے متعلق سانچہ شامل کرنا ممکن نہ ہو تو اس سانچے کو ہٹاکرفائل کو حذف کے لیے نامزد کریں۔

اگر آپ تصویر کے حق اشاعت کے مالک ہیں تو براہ مہربانی {{CC-BY-SA-4.0}} یا {{Cc-zero}} کی طرح کوئی اجازت نامہ شامل کریں۔

اگر کاپی رائٹ کی مدت ختم ہوچکی ہے تو براہ مہربانی {{PD-old}} استعمال کریں۔ (ویکی ذخائر میں منتقلی پر کوئی بہتر اجازت نامہ استعمال کیا جا سکتا ہے)۔

اگر فائل غیر آزاد ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ اس کا منصفانہ استعمال کیا جاسکتا ہے تو {{Non-free game screenshot}} یا ایسا کوئی غیر آزاد سانچہ استعمال کریں۔

اس بات کو یقینی بنائے کی مآخذ اور مصنف کی معلومات موجود ہیں: اگر انٹرنیٹ سے کاپی شدہ ہے تو لنک شامل کریں۔ اگر آپ کا ذاتی کام ہے یا آپ مصور ہیں تو ایسا تحریر کریں یا {{Own}} سانچہ استعمال کریں۔

Click en:File:WAQAS SHAH.jpg to see if file is on English Wikipedia.


سید وقاص علی شاہ بخاری : کی ولادت ضلعہ نوشہرہ فیروز کے تعلقہ کنڈیارو میں ہوئی جوکہ صوبہ سندہ میں واقع ہے ۔ ان کے والد ک انام نعمت اللہ شاہ ہے اور دادا کا نام سید ابراہیم شاہ ہے ،ان کے نانا کا نام سید ھاکم علی شاہ ہے ،ان کے نانا اور دادا کی قبریں ایک ہی قبرستان میں واقع ہیں جو کہ انکا آبائی قبرستان ہے جو تعلقہ کنڈیارو کے ہی ایک گاوٗں جواں سولنگھی میں واقع ہے ان کے نانا نے اسی قبرستان کے ساتھ ایک مسجد بنام مدینہ مسجد کی بنیاد بھی رکھی جو کہ ابھی تک قائم ہے اور مسلمان اس مسجد مین آ کر اپنے پاک پروردگار کی عبادت کرتے ہیں ۔اسی قبرستان اور مزار سائین چھٹل شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ ہی ان کے نانا کی قیام گاہ تھی ان کے نانا سائیں سید حاکم علی شاہ بخاری کا انتقال ۱۸ اپریل ۲۰۱۰ بشب ہفتہ ہوا، ان کا انتقال کراچی کی ایک ہاسپٹل بنام بسم اللہ تقی میں ہوا اور پھر جنازہ نماز رحمانیہ مسجد چنیسر گوٹھ میں ادا کی گئی ۔اور تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی ۔سید وقاص علی شاہ بخاری کومطالعہ کرنے کا بہت شوق ہے کتابوں سے بڑا لگاوٗ ہے بچپن سے ہی کتب جمع کرنے آدی ہیں اس وقت بھی ان اپنی ذاتی لائیبریری ہے جس میں کئی موضوعات پر کتابیں موجود ہیں اپنے استعمال کرنے والے کمپیٹر میں بھی کافی ساری کتب رکھتے ہیں ۔ٹیکنالوجی کے علم میں اور اسلامک علوم میں کافی دلچسپی لیتے ہیں ۔( دعا کریں اللہ تعالٰی ان کو کامیاب و کامران کرے اور جائز مقاصد بھی بآسانی حاصل ہوں ) آمین

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت00:26، 29 نومبر 2012ءمورخہ 00:26، 29 نومبر 2012ء کا تھمب نیل1,200 × 1,600 (443 کلوبائٹ)WAQAS SHAH99 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)سید وقاص علی شاہ بخاری : کی ولادت ضلعہ نوشہرہ فیروز کے تعلقہ کنڈیارو میں ہوئی جوکہ صوبہ سندہ میں واقع ہے ۔ ان کے والد ک انام نعمت اللہ شاہ ہے ...

اس فائل سے مربوط کوئی صفحہ موجود نہیں ہے۔

میٹا ڈیٹا