قالین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:56، 18 نومبر 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ٹیکسٹائل فنون)
چترالی قالین
One of the Ardabil Carpets
A small rug
بنائی کا طریقہ

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں جو قالین موجود ہیں ان قالینوں کا شمار دنیا کی قدیم ترین قالینوں میں ہوتا ہے یہ قالین عموما خواتین بناتی ہیں موجودہ قالینچہ، غالیچہ اور کارپٹ اس کی جدید شکلین ہیں-