لندن بورو لیوشم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لیوشم بورو سے رجوع مکرر)

لندن بورو لیوشم (London Borough of Lewisham) لندن عظمی کی ٣٢ میں سے ایک بورو ہے۔