بطن بین جراحت
Appearance
(لیپرواسکوپک سرجری سے رجوع مکرر)
بطن بین جراحت کو مِنظاری جراحت یا laparoscopic surgery بھی کہا جاتا ہے یہ دراصل علم جراحت کی جدید ٹیکنالوجی میں سے ایک طریقہ کار کا نام ہے جس میں جاندار کے جسم کی جراحت، کم از کم چیرا لگا کر کردی جاتی ہے اسی وجہ سے اسے قلیل تجاوزی (تجاوزت) طریقہ جراحت میں شمار کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر بطن بین جراحت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |