ایئرکرافٹ انجن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محرکیۂ ہوائی جہاز سے رجوع مکرر)

ایئرکرافٹ انجن، ایک ایسا طاقتور انجن ہوا کرتا ہے کہ جو ہوائی جہاز کو ہوا میں دھکیلنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ یہ مذکورہ انجن اور دیگر محرکیات (مثلا نفاثہ محرکیہ (jet engine) اور turboprops) کی طرح ایک طیرانی (aviation) بیت القوہ (power plant) کی حیثیت سے دیکھا جا سکتا ہے۔ موجودہ مضمون میں ایئرکرافٹ انجن سے مراد ایک تبادلی (reciprocatin) اور دواری (rotary) اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) کی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]