منصوبہ بند فرسودگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مدبَّر مہملیت سے رجوع مکرر)

منصوبہ بند فرسودگی (planned obsolescence) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے جس میں کوئی مصنوع (product) طے شدہ حکمت عملی کے تحت ایک معینہ مدت، جو صانع (manufacturer) کی جانب سے مقرر کی جاتی ہے، کے بعد ناقابل استعمال ہو جائے۔