مصنف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • انگریزی نام : writer کسی بھی کتاب یا تحریر کے لکھنے والے کو مصنف کہتے ہیں۔ مصنف وہ ہوتا ہے جو خود سوچ کر تحریر کرے۔ دوسرے کی کہی ہوئی بات کو لکھنے والا کاتب ہوتا ہے۔مصنف ایک تخلیقی ذہنیت کا مالک ہوتا ہے۔ اور وہ اپنے تفکرات و خیالات کو قلمبند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے