معلوماتیۂ حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

معلوماتیۂ حیاتیات (انگریزی: Bioinformatics) جس کو اخباریۂ حیاتیات بھی کہا جاسکتا ہے۔ یہ ایک نسبتاً نیا مگر انتہائی تیز رفتاری سے وسیع ہونے والا شبعہءعلم ہے کہ جسمیں حیاتیاتی معلومات و مواد (data) کو شمارندی طرزیات (computer technology) کی مدد سے ذخیرہ و تجزیہ کیا جاتا ہے۔

مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ حیاتیاتی معلومات یا خبروں اور اطلاعات کا کمپیوٹر کی مدد سے مطالعہ کرنے کا علم معلوماتیہءحیاتیات کہلاتا ہے۔