ملا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملا ایک اصطلاح ہے جو پہلے زمانے میں بہت پڑھے لکھے مسلمان علما کے لیے استعمال ہوتی تھی مگر اب بدنام ہو چکی ہے حتیٰ کہ مشہور شاعر علامہ اقبال نے کہا کہ 'کارِ ملا فی سبیل اللہ فساد'

پاکستان، افغانستان اور ایران میں اس لفظ کا استعمال بہت عام ہے۔