ممی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ممّی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ممّی
مصری ممّی ویٹیکن عجائب خانہ میں

ممّی (انگریزی: Mummy) ایک محفوظ کردہ لاش کو کہتے ہیں۔ ممّی کو کسی طریقے سے حنوط کر کے محفوظ کر دیتا ہے۔ اب تک دریافت شدہ ممّیوں میں سب پرانی 6000 سال قبل کی ہے۔