ویڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(منظرہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

منظرہ (video) سے مراد تحریک (motion) میں مناظر (scenes) بنانے والے سُن شبیہات (still images) کی ایک لڑی (sequence) کو برقیاتی طور پر حاصل، تسجیل، عملیت، ذخیرہ کاری، ترسیل کاری اور نوتعمیر کرنے کی ٹیکنالوجی ہیں۔

سلیس زبان میں یہ وہ ٹیکنالوجی ہیں جس میں ساکن تصاویر یا شبیہات کو ایک لڑی میں ایسے ڈالا جاتا ہے کہ اُن کی حرکت سے ایک متحرک منظر تشکیل پاتا ہے۔ یا مختصراً، بعید نمائی نشرکاری کا وہ حصّہ جس کا تعلق متحرک تصاویر یا شبیہات سے ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

طاوس ویدئو