میڈیاویکی:Intro-article-run.js
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تفصیل کے لیے کھولیں کے بٹن پر کلک کریں یاددہانی: محفوظ کرنے کے بعد تازہ ترین تبدیلیوں کو دیکھنے کے لیے آپ کو اپنے براؤزر کا کیش صاف کرنا ہوگا۔
• فائرفاکس/ سفاری: جب Reload پر کلک کریں تو Shift دبا کر رکھیں، یا Ctrl-F5 یا Ctrl-R دبائیں (Mac پر R- )
• گوگل کروم: Ctrl-Shift-R دبائیں (Mac پر Shift-R-⌘)
• انٹرنیٹ ایکسپلورر: جب Refresh پر کلک کریں تو Ctrl یا Ctrl-F5 دبائیں
• اوپیرا: Tools → Preferences میں جائیں اور کیش صاف کریں
function startIntro() {
var intro = introJs();
intro.setOptions({
steps: [{
element: document.getElementById('ArticleTraining'),
intro: "آغاز!
ویکی ٹیوٹوریل دیکھنے کے لیے آگے اور پیچھے کی بٹن پر کلک کریں، تاہم آپ اپنے keyboard کی arrow keys بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
کی بورڈ کی ایروکیز
<kbd class='keyboard-key nowrap' style='border: 2px solid #404040; 2px 2px padding:2em;  font-family: inherit; font-size: 2em;' dir='ltr'> ⇨ </kbd> برائے آگے اور <kbd class='keyboard-key nowrap' style='border: 2px solid #404040; 2px 2px padding:2em; font-family: inherit; font-size: 2em;' dir='ltr'> ⇦ </kbd> برائے پیچھے",
position: 'center'
element: document.getElementById('simpleSearch'),
intro: "خانہ تلاش: اپنا مضمون شروع کرنے کے لیے مضمون کا عنوان اس خانہ میں درج کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تلاش ملاحظہ فرمائیں۔)
اطلاع:اگر آپ کوئی ایسا مضمون تحریر کرنا چاہ رہے ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہے تو یہاں پر مضمون کا عنوان درج کریں، کھلنے والے صفحہ میں آپ کا درج کردہ عنوان سرخ ربط کی صورت میں نظر آئے گا، اس پر کلک کریں اور صفحہ تخلیق کریں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('p-cactions'),
intro: "مزید اختیارات: کسی مضمون کو دوسرے عنوان کے جانب منتقل کرنے نیز ویکیپیڈیا کے دیگر متعدد آلات سے استفادہ کے لیے، یہاں کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:منتقلی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-history'),
intro: "تاریخچہ: کسی بھی صفحہ یا مضمون کی تیاری اور لکھنے میں کن صارفین نے حصہ لیا اور انہوں نے کب کس تاریخ میں کیا تبدیلیاں کیں، یہ دیکھنے کے لیے آپ اس پر کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تاریخچہ ملاحظہ فرمائیں۔)
اطلاع 1: اگر آپ کسی مضمون میں ترمیم کرکے محفوظ کردیتے ہیں، لیکن پھر اس تبدیلی کو واپس undo کرنا چاہتے ہیں تو تاریخچہ میں جاکر جہاں آپ کا نام اور ترمیم کا ربط ہے، اس کے سامنے (استرجع) درج ہوگا، اس پر کلک کریں اور صفحہ کو محفوظ کردیں۔
اطلاع 2:صفحہ تاریخچہ میں مختلف ترامیم میں فرق اور ان کا خلاصہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-edit'),
intro: "ترمیم: ویکیپیڈیا کے «کسی صفحہ یا مضمون کے متن میں تبدیلی اور ترمیم» کے لیے، اس پر کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:ترمیم ملاحظہ فرمائیں۔)
نکته: اگر آپ مضمون میں تبدیلی سے قبل کوئی مواد حذف کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم «مضمون کے تبادلۂ خیال» ذکر کریں، تاکہ دیگر صارفین اسے دیکھ سکیں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-viewsource'),
intro: "ترمیم: ترمیم: ویکیپیڈیا کے «کسی صفحہ یا مضمون کے متن میں تبدیلی اور ترمیم» کے لیے، اس پر کلک کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:ترمیم ملاحظہ فرمائیں۔)
اطلاع 1: اگر آپ مضمون میں تبدیلی سے قبل کوئی مواد حذف کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم «مضمون کے تبادلۂ خیال» میں ذکر کریں، تاکہ دیگر صارفین اسے دیکھ سکیں۔
اطلاع 2:>یہ صفحہ «ایک نمونہ مضمون» ہے۔ حساس صفحہ ہونے کی وجہ سے منتظمین نے اس کو محفوظ کردیا ہے، اس لیے آپ اس صفحہ میں ترمیم نہیں کرسکیں گے۔ ترمیم و تبدیلی کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے دیگر صفحات سے رجوع فرمائیں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('ca-talk'),
intro: "مضمون کا تبادلۂ خیال:اگر مضمون میں کوئی مواد ایسا موجود ہے جو آپ کی نظر میں غیر مناسب ہے، تو آپ اس پر مضمون کے تبادلۂ خیال پر بات کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تبادلہ خیال ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'left'
element: document.getElementById('firstHeading'),
intro: "عنوان صفحہ:مضامین کا عنوان ہمیشہ بغیر سابقہ کے ہوتا ہے۔
اطلاع:اگر کسی مضمون کا سابقہ «ویکیپیڈیا:» یا «صارف:» یا «زمرہ:» یا «سانچہ:» یا «معاونت:» یا «تبادلۂ خیال:» ہو تو یہ مضمون کا درست عنوان نہیں ہے۔ چنانچہ اسے درست نام فضا (مرکزی نام فضا) میں منتقل کردیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ اور ویکیپیڈیا:نام فضا ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('introduction'),
intro: "قطعہ آغاز:ہر مضمون میں قطعہ آغاز ہونا ضروری ہے تاکہ اس میں مضمون میں موجود تفصیلی معلومات کا خلاصہ درج کیا جاسکے۔
اطلاع: عموما قطعہ آغاز کی پہلی سطر میں مضمون کا عنوان
'''  و ''' جلی لکھا جاتا ہے۔
(مزید تفصیل کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:آغاز ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('infobox'),
intro: "خانہ معلومات:خانہ معلومات میں مضمون کی متفرق معلومات کو ترتیب سے درج کردیا جاتا ہے، عموما یہ مضامین کے آغاز میں ہوتے ہیں۔
(مزید تفصیل کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:خانہ ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'right'
element: document.getElementById('section'),
intro: "قطعہ بندی:مضمون کی قطعہ بندی ایسی ہے جیسے کسی کتاب کی ابواب سازی، مضمون کی قطعہ بندی کے ذریعہ متفرق معلومات کو متعلقہ قطعات میں مربوط انداز میں پڑھا جاسکتا ہے۔
اطلاع 1: میڈیاویکی (ویکیپیڈیا کا سوفٹویئر) خودکار طور پر فہرست عناوین تیار کرتا ہے، لہذا اسے خود سے بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اطلاع 2: عموما معیاری مضامین میں مزید دیکھیے، حوالہ جات، بیرونی روابط وغیرہ قطعات موجود ہوتے ہیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ معاونت:ترمیم ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('p-lang'),
intro: "بین الویکی روابط:</Bاس جگہ موجود روابط کے ذریعہ حالیہ صفحہ کو دیگر زبانوں میں بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ دیگر زبانوں کے صفحات اردو ویکیپیڈیا کی ترقی وتوسیع میں انتہائی معاون ہوتے ہیں۔
اطلاع 1: آپ ان روابط کے ذریعہ دیگر زبانوں کے مضامین دیکھ سکتے ہیں، اور وہاں موجود معلومات، خانہ معلومات، تصاویر، سانچے اور زمرہ جات سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
اطلاع 2:بین الویکی روابط میں اضافہ یا درستگی کے لیے ترمیم روابط پر کلک کریں۔
اطلاع 3:متفرق زبانوں میں ویکیپیڈیا کے مضامین یکساں نہیں ہوتے، بلکہ اس متعلقہ زبان کے صارفین کی محنت اور کاوش کے بقدر مضامین طویل اور مختصر ہوتے ہیں!
(مزید معلومات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:بین الویکی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'left'
element: document.getElementById('wikify'),
intro: "ویکائی:میڈیاویکی (ویکیپیڈیا کا سوفٹویئر) کی ایک بہترین خوبی یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے مضامین کے روابط دیے جاسکتے ہیں۔ لہذا جو نام یا عبارت اہم ہو اسے [[]] کے درمیان رکھیں، مضمون کے متن کی ویکائی ہوجائے گی۔
(مزید معلومات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:ویکی ربط ملاحظہ فرمائیں۔)
مثال:درج ذیل طرز پر متن درج کرتے ہی مضمون کے اس سطر کی ویکائی ہوجائے گی:
[[چینی زبان|چینی زبانوں]]، [[انگریزی]] اور [[ہسپانوی زبان]] کے بعد اُردو اور ہندی دُنیا میں سب سے زیادہ بولے جانی والی چوتھی زبان ہے۔
اطلاع:اس طرح کی ربط سازی سے وجود میں آنے والا ربط کسی ایسے مضمون کا ہو جو اردو ویکیپیڈیا میں پہلے سے موجود ہے تو ربط نیلے رنگ میں نظر آئے گا، لیکن اگر مضمون موجود نہ ہو تو ربط سرخ رنگ میں نظر آتا ہے۔",
position: 'center'
element: document.getElementById('image'),
intro: "تصویر:ویکیپیڈیا مضامین میں آپ تصاویر بھی چسپاں کرسکتے ہیں۔ [[تصویر:example.jpg|دائیں|150px|وضاحت]] لکھنے سے تصویر مضمون میں نظر آنے لگے گی۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:تصویر ملاحظہ فرمائیں۔)
اطلاع 1:ہر تصویر ویکیپیڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔
(مزید تفصیلات کے لیے ویکیپیڈیا:تصاویر و ویکیپیڈیا:غیر آزاد مواد ملاحظہ فرمائیں۔)
اطلاع 2:اطلاع 1 میں موجود شرائط کے مطابق تصاویر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو دائیں جانب موجود قائمہ میں اپلوڈ تصویر پر کلک کریں۔",
position: 'right'
element: document.getElementById('SeeAlso'),
intro: "مزید دیکھیے:مزید دیکھیے قطعہ میں عموما موضوع یا مضمون سے متعلق دیگر ویکی مضامین کے روابط دیے جاتے ہیں، تاکہ متعلقات موضوع کا بھی مطالعہ کیا جاسکے۔
(مزید تفصیل کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:مزید دیکھیے ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('Cite'),
intro: "حوالہ جات:مواد کا حوالہ درج کرنے سے مضمون کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ کسی بھی ربط یا کتاب وغیر کا حوالہ درج کرنا ہو تو حوالہ کی عبارت <‌‌ref‌>حوالہ یہاں درج کریں<‌‌/r‌ef> اس کے درمیان لکھیں اور اورمضمون کے آخر میں زمروں سے پہلے، اس طرح {{حوالہ جات}} درج کردیں۔
اطلاع 1: صفحہ محفوظ کرنے کے بعد حوالہ جات اس طرح نظر آئیں گے۔
اطلاع 2: اس علامت ^ پر کلک کرنے سے متعلقہ حوالہ جس سطر یا مواد سے مربوط ہے، وہاں پہونچ جائیں گے۔
اطلاع 3: متن کے درمیان موجود اس شکل میں نظر آنے والے اعداد [1]، [2]، [3] حوالہ جات کے نمبرات ہوتے ہیں۔ ان پر کلک کرنے سے آپ حوالہ پر پہنچ جائیں گے۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('navebox'),
intro: "ناو باکس:ناو باکسز ایسے سانچے ہوتے ہیں جن میں یکساں موضوع سے متعلق صفحات و مضامین کے نام اور روابط یکجا کردیے جاتے ہیں، اور قارئین کے لیے ان تک رسائی انتہائی آسان ہوجاتی ہے۔ عموما یہ خانے مضمون کے آخر میں درج کیے جاتے ہیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:ناوباکس ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('khord'),
intro: "سانچہ نامکمل:سانچہ جات نامکمل ان مضامین کے آخر میں لگائے جاتے ہیں جو نامکمل ہوتے ہیں اور ان میں ہنوز کافی توسیع اور اضافہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
اطلاع: سانچہ جات نامکمل ویکیپیڈیا کے اہم ترین منصوبوں میں شامل ہیں، ان کے ذریعہ یہ کوشش کی جاتی ہے مضمون سے متعلق مواد کو فراہم کرکے مضمون میں اضافہ کیا جائے۔",
position: 'center'
element: document.getElementById('catlinks'),
intro: "زمرہ جات:حالیہ مضمون سے متعلق موضوع پر دیگر ویکیپیڈیا مضامین کو متعلقہ زمرہ جات میں رکھا جاتا ہے، اسے زمرہ بندی کہتے ہیں۔ متعلقہ موضوع پر مختلف عنوانات کے تحت کئی مضامین آسانی سے میسر ہوجاتے ہیں۔ ان متعلقہ مضامین کو دیکھنے کے لیے زمرہ کے صفحہ پر جائیں۔
(مزید تفصیلات کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:زمرہ بندی ملاحظہ فرمائیں۔)",
position: 'center'
element: document.getElementById('ArticleTraining'),
intro: "ابتدائی ویکی ٹیوٹوریل مکمل ہوا!
اس ویکی ٹیوٹوریل کو دیکھنے کے لیے آپ نے اپنا وقت دیا، اس پر ہم شکرگذار ہیں۔
براہ کرم ایک معیاری مضمون بنانے کے لیے درج ذیل نکات ملاحظہ فرمائیں۔
اول:ایک معیاری مضمون وہ ہوتا ہے جس میں درج ذیل خصوصیات ہوں:
ویکائی، قطعہ آغاز، قطعہ بندی، خانہ معلومات یا ناو باکس، بین الویکی روابط، زمرہ، معتبر حوالہ جات، تصویر، سانچہ نامکمل (ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ و ویکیپیڈیا:ترجمہ)
دوم:ویکیپیڈیا مضامین کی قدر واہمیت ان کے حوالہ جات ہیں۔ براہ کرم معتبر مراجع (ویکیپیڈیا:معتبر مراجع) فراہم کریں نیز معتدل نقظہ نظر (ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر) اختیار کریں۔
سوم:کوشش کریں کہ حوالہ جات اور مراجع مضمون کے آخر میں دینے کے بجائے ہر پیراگراف میں دیں، تاکہ یہ معلوم کرنا آسان ہو کہ مضمون کا کونسا قطعہ کہاں سے ماخوذ ہے!
چہارم:ویکیپیڈیا پر کسی ویب سائٹ یا کتاب سے مکمل مواد کاپی پیسٹ کرنے سے پرہیز کریں اور حوالہ جات تلاش کرکے مواد کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور انہیں حوالہ جات سے مزین فرمائیں۔(ویکیپیڈیا:نقل و چسپاں)
پنجم:جن مضامین میں بین الویکی روابط موجود ہوتے ہیں، تو روبہ جات اور دیگر صارفین مضمون کے مواد، سانچوں، زمرہ جات اور تصاویر میں دیگر زبانوں کے مضامین سے اضافہ کرتے رہتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے علمی قافلہ میں شامل ہوکر اس سفر میں ہماری معاونت فرمائیں گے اور اس ویکیپیڈیا کی آبیاری کے لیے اپنا قیمتی وقت صرف کریں گے۔",
position: 'center'
intro.start();
//importStylesheet("میڈیاویکی:Intro.css");
//ایک معیاری مضمون سے واقفیت
var Training = [];
Training.push('ایک معیاری مضمون سے واقفیت');
$('h1:first').append(Training.join('             '));
$.getScript("/w/index.php?title=MediaWiki:Intro.js&action=raw&ctype=text/javascript", function () {
$(function () {
startIntro();
mw.loader.using('ext.gadget.Intro', function () {
startIntro();