گرہ (اکائی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ناٹ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

فضائی اور بحری سفر میں رفتار کی اکائی گرہ یا ناٹ (انگریزی: knot) ہے. جب کوئی جہاز ایک گھنٹے میں ایک بحری میل سفر کرتا ہے تو اس کی رفتار ایک گرہ یا ایک ناٹ کہلاتی ہے. اور اسے بحری میل فی گھنٹا سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے.