رداس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نصف قطر سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
دائرے کا رداس

جیومیٹری کی زبان میں رداس اس فاصلے کو کہتے ہیں جو کسی دائرے یا گولے کے مرکز سے اس کی بیرونی سطح تک ہو۔ اِسے نصف قُطر بھی کہاجاتا ہے.