نقوی
Appearance
(نقوی رضوی سادات سے رجوع مکرر)
حذف کریں حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی اولاد کو نقوی رضوی سادات کہا جاتا ہے جو سندھ میں آباد ہیں یہ سادات حضرت جعفر ثانی ابن امام علی نقی علیہ السلام ابن امام محمد تقی علیہ السلام ابن امام علی رضا علیہ السلام کی نسل ہیں