ویب پیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ویب صفحہ یا صفحۂ حبالہ سے مراد ورلڈ وائڈ ویب (World Wide Web) پر موجود معلومات کا ایک ذخیرہ ہے جسے ورلڈ وائڈ ویب کے کسی خاص پتہ (internet address) کے ذریعے دیکھا جاسکے۔ یہ ایک ویب سائٹ (website) کا ایک حصہ ہو سکتا ہے یعنی ایک ویب سائٹ پر بے شمار صفحاتِ جال موجود ہوتے ہیں۔